مارچوبے
ظاہری ہیئت
| مارچوبے | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی |
مارچوبے (Asparagales)، پودوں کی جماعت یک دالہ (lilliopsida) کا ایک فصیلہ (order) ہے۔ اس کے نام کی وجہ یہ ہے کہ اس طبقہ سے ہی ایک مشہور پودا بنام مارچوبہ (Asparagus) تعلق رکھتا ہے۔