مارکوو نامساوات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term
مارکوو نامساوات Markov's inequality

یہ نامساوات غیر منفی تصادفی متغیر کے کسی عدد سے بڑے ہونے کے احتمال پر حد بتاتی ہے، چاہے تصادفی متغیر کا توزیعِ احتمال کوئی بھی ہو۔ غیر منفی تصادفی متغیر X کا a سے زیادہ ہونے کا احتمال درج ذیل نامساوات کی تعمیل کرتا ہے:

کسی بھی مثبت عدد کے لیے اور جہاں تصادفی متغیر کی متوقع قدر ہے۔

اس نامساوات سے چیبی شَو نامساوات اور چرنوف حد نکالی جا سکتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات