مارکو پولو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مارکوپولو سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مارکو پولو
(اطالوی میں: Marco Polo ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Marco Polo portrait.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 ستمبر 1254[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینس[2]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 جنوری 1324 (70 سال)[3][2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینس[2]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Most Serene Republic of Venice.svg جمہوریہ وینس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ تاجر، مہم جو، مصنف، سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان وینسی زبان  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارکو پولو(1254ء-1324ء) (Marco Polo) وینس، اٹلی کا ایک تاجر اور مہم جو تھا۔ اس نے دنیا کے کئی ملکوں کا سفر کیا اور اپنے مشاہدات کو ایک کتاب میں قلم بند کیا۔

مارکو پولو سے پہلے اس کے باپ اور چچا چین تک سفر کر چکے تھے۔ مارکو پولو ان کے ساتھ دوبارہ چین تک گیا۔ اس وقت چین پر چنگیز خان کے پوتے قبلائی خان کی حکومت تھی۔ قبلائی خان منگول تھا اور اسے چینیوں پر اعتبار نہیں تھا اس لیے اس نے مارکو پولو کو اپنی ملازمت میں رکھ لیا۔ مارکو 17 سال تک چین میں رہا اور پھر اپنے وطن واپس آگیا۔

مارکو پولو نے اپنے سفر کے دوران مشرقِ وسطی کے کئی ملکوں وسطی ایشیا کے ملکوں کا سفر کیا۔ وہ شاہراہ ریشم پر سے گزرا۔ اس کے علاوہ اسنے سمندری سفر بھی کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.larousse.fr/encyclopedie/ — عنوان : Encyclopédie Larousse en ligne
  2. ^ ا ب پ وصلة : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی  — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. http://www.treccani.it/enciclopedia/marco-polo_%28Enciclopedia_Italiana%29/