مارک کارنی
Appearance
مارک کارنی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Mark Carney) | |||||||
![]() |
|||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم کینیڈا [1] (24 ) | |||||||
آغاز منصب 14 مارچ 2025 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 مارچ 1965ء (60 سال)[2][3][4] | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
||||||
جماعت | لبرل پارٹی | ||||||
زوجہ | ڈیانا فاکس کارنی (جولائی 1994–)[5] | ||||||
تعداد اولاد | 4 [6] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہاورڈ کالج سینٹ پیٹر کالج، اوکسفرڈ نفیلڈ کالج، اوکسفرڈ [7] ہارورڈ یونیورسٹی |
||||||
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف فلاسفی | ||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، بینکار ، کارجو ، سیاست دان ، قائدِ جماعت ، وزیر اعظم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، فرانسیسی [8] | ||||||
ملازمت | گولڈمن سیکس ، بینک آف انگلینڈ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مارک جوزف کارنی (پیدائش 16 مارچ 1965ء) کینیڈا کے ایک ماہر معاشیات اور سیاست دان ہیں جو 14 مارچ 2015ء سے کینیڈا کے موجودہ اور 24ویں وزیر اعظم ہیں۔ وہ 9 مارچ 2025ء سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے رہنما ہیں۔ اس سے قبل انھوں نے 2008ء سے 2013ء تک بینک آف کینیڈا کے 8 ویں گورنر اور 2013ء سے 2020ء تک بینک آف انگلینڈ کے 120 ویں گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کے دوران، مارک کارنی کی ملاقات ڈیانا فاکس سے ہوئی،[9][10] جو ایک برطانوی ماہر اقتصادیات ہیں اور ترقی پزیر ممالک میں مہارت رکھتی ہیں۔ دونوں نے جولائی 1994ء میں، ڈاکٹریٹ کا مقالہ مکمل کرنے کے دوران شادی کر لی۔[11]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.cbc.ca/news/politics/livestory/mark-carney-to-be-sworn-in-as-prime-minister-9.6684524 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2025
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mark-Carney — بنام: Mark Carney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029428 — بنام: Mark Carney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ object stated in reference as: 1965
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p64343.htm#i643425 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ تاریخ اشاعت: اپریل 2020 — The Man with Plans — اخذ شدہ بتاریخ: 15 مارچ 2025
- ↑ http://www.nuffield.ox.ac.uk/the-college/about-the-college/
- ↑ https://www.cbc.ca/news/politics/carney-french-debate-performance-1.7468412
- ↑ Diana Carney۔ "Diana Fox Carney (Biography)"۔ Skoll۔ جنوری 21، 2025 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 17، 2025
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
و|آرکائیو تاریخ=
(معاونت) - ↑
- ↑ General Register Office. England and Wales Civil Registration Indexes. Bullingdon Registration District, Oxfordshire. Volume 699 Page 574.
زمرہ جات:
- 1965ء کی پیدائشیں
- 16 مارچ کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے کینیڈین ماہرین معاشیات
- کینیڈین رومن کیتھولک
- نفیلڈ کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- آئرش ماہرین معاشیات
- مملکت متحدہ میں کینیڈین تارکین وطن
- کینیڈین کاروباری شخصیات
- کینیڈا کی شخصیات
- برطانوی بینکار
- برطانوی ماہر معاشیات
- کینیڈین بینکار
- آئرش مصنفین
- کینیڈا کی سیاسی جماعتوں کے رہنما
- کینیڈا کے وزرائے اعظم
- کینیڈین کارپوریٹ ڈائریکٹر
- اکیسویں صدی کے سیاست دان
- مارک کارنی