مارگریٹ پیڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارگریٹ پیڈن
ذاتی معلومات
پیدائش18 اکتوبر 1905(1905-10-18)
چیٹس ووڈ، نیو ساؤتھ ویلز
وفات18 مارچ 1981(1981-30-18) (عمر  75 سال)
سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 1)28 دسمبر 1934  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ10 جولائی 1937  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 6
رنز بنائے 87
بیٹنگ اوسط 8.70
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 34
گیندیں کرائیں -
وکٹ -
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرک انفو، 22 فروری 2015

مارگریٹ الزبتھ مینارڈ پیڈن (پیدائش: 18 اکتوبر 1905ء چیٹس ووڈ، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز) | (وفات: 18 مارچ 1981ء سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز) آسٹریلیا کی کرکٹر تھی۔ [1] انھوں نے 1930 ءمیں آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کے 6 ٹیسٹ میچ کھیلے [2] اور وہ اس لحاظ سے اہمیت رکھتی ہیں کہ وہ پہلی آسٹریلین خواتین ٹیسٹ کپتان تھیں۔

سوانح حیات[ترمیم]

پیڈن ورسیٹی لا اسکول کے سر جان پیڈن کی بیٹی تھی۔[3] انھوں نے بچپن میں بیک یارڈ کرکٹ کھیلی تھی اور ایبٹسلیہ اسکول میں پڑھتے ہوئے کھیلوں میں پہچان حاصل کی تھی، اسے 1921ء میں اسکول کے بہترین ٹینس کھلاڑیوں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔[4] انھوں نے اپنی اسکولوں کی کرکٹ ٹیم کی بھی کپتانی کی اور ان کی ہدایت پر لڑکیوں کی ٹیم نے انڈرآرم کی بجائے اوورآرم بولنگ شروع کردی۔[5] اسکول کے بعد اس نے سڈنی یونیورسٹی میں بیچلر آف آرٹس کی تعلیم حاصل کی اور ہاکی میں یونیورسٹی کی نمائندگی کی، [6] اور خواتین کرکٹ ٹیم قائم کی، [7] اور سنہ 1930ء میں وہ فارغ التحصیل ہو گئی تھیں اور انھوں نے ریڈ لینڈ اسکول کی اسپورٹس مالکن کی حیثیت سے کام کرنا شروع کر دیا تھا۔[8][9]

وفات[ترمیم]

مارگریٹ پیڈن 18 مارچ 1981ء کو سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز میں 75 سال اور 151 دن کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئیں[10]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Margaret Peden – آسٹریلیا"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2015 
  2. "Margaret Elizabeth Maynard Peden – کرکٹ آرکیو"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2015 
  3. "Women to Plan Homes"۔ The Sun۔ Sydney, NSW۔ 7 مئی 1930۔ صفحہ: 17۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021 
  4. "Girls' Schools"۔ The Sydney Morning Herald۔ Sydney, NSW۔ 16 نومبر 1921۔ صفحہ: 14۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021 
  5. "NS Wales Popular Cricket Captain"۔ Australian Women's Weekly۔ Sydney, NSW۔ 24 فروری 1934۔ صفحہ: 43۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021 
  6. "Margaret Peden Profile"۔ The Daily Telegraph۔ Sydney, NSW۔ 28 نومبر 1933۔ صفحہ: 13۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021 
  7. "A Stroller in Town"۔ The Daily Telegraph۔ Sydney, NSW۔ 3 اکتوبر 1934۔ صفحہ: 6۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021 
  8. "Women to Plan Homes"۔ The Sun۔ Sydney, NSW۔ 7 مئی 1930۔ صفحہ: 17۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021 
  9. "How the Peden Saga Began"۔ The Daily Telegraph۔ Sydney, NSW۔ 5 جنوری 1930۔ صفحہ: 6۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2021 
  10. https://www.espncricinfo.com/player/margaret-peden-53555