مارگریٹ (گلوکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارگریٹ (گلوکارہ)
(پولش میں: Małgorzata Jamroży ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جون 1991ء (33 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹار گارڈ، پولستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پولینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ،  فیشن ڈیزائنر،  ریکارڈنگ آرٹسٹ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پولش زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارگورزاتا جامروزی ( پولینڈی تلفظ: [mawɡɔˈʐata jamˈrɔʐɨ] ؛ ولادت: 30 جون 1991ء )، جن کو پیشہ ورانہ طور پر مارگریٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، پولینڈ کی گلوکارہ اور نغمہ نگار ہیں۔ انھوں نے اپنے آبائی ملک میں 2013ء میں مقبولیت حاصل کی اور اپنے گانے "تھینک یو ویری مچ (Thank You Very Much) (2013ء) اور "کول می ڈاون (Cool Me Down) (2016ء) کے ذریعہ کچھ یورپی علاقوں میں معتدل چارٹ کامیابی حاصل کی۔ 2016ء میں وارنر میوزک کے ساتھ ایک بین الاقوامی ریکارڈ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد، ان کو سویڈن میں خاص طور پر کامیابی حاصل کی۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

مارگورزاتا جامروزی 30 جون 1991ء کو اسٹار گارڈ، میں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کے والد اور والدہ استاد تھے۔ والد کا نام ریزارڈ اور والدہ کا نام البیٹا جامروزی تھا۔[3][4] ان کے ایک بڑے بھائی ہے جن کا نام ٹامسز ہے، چار سال اس کا سینئر کیمیادان ہے، جن کے ساتھ وہ اینسکو میں بڑی ہوئی۔[5][6] جامروزی بچپن میں کیتھولک تھیں۔[7]

بچپن میں، مارگریٹ نے گانے کے بہت سے مقابلوں میں حصہ لیا۔[8] 18 سال کی عمر میں، مارگریٹ وارسا چلی گئی۔[9] انھوں نے وارسا یونیورسٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز سے انگریزی کی تعلیم کی ڈگری شروع کی لیکن تین سمسٹر کے بعد چھوڈ دیا۔[10][11] مارگورزاتا جامروزی نے 2015ء میں وارسا میں انٹرنیشنل اسکول آف کاسٹیوم اینڈ فیشن ڈیزائن سے فیشن ڈیزائن میں ڈگری حاصل کی۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3546805 — بنام: Margaret (13) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/f3e70772-0a4e-4b90-beb5-df9e2442d12b — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  3. "Margaret" (pl میں). Super Rodzinka. Episode 1. 2014. Polsat Café. https://www.ipla.tv/wideo/rozrywka/Super-Rodzinka/5002771/Super-Rodzinka-Odcinek-1/78b2e7a0e8967cdd407a31b1f064feec. 
  4. Jacek Świąder (جنوری 2017)۔ "Margaret"۔ Culture.pl۔ 16 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017 
  5. Joanna Nojszewska۔ "Zawsze chciałam inaczej"۔ Twój Styl (بزبان پولش)۔ 26 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "Margaret" (pl میں). Super Rodzinka. Episode 1. 2014. Polsat Café. https://www.ipla.tv/wideo/rozrywka/Super-Rodzinka/5002771/Super-Rodzinka-Odcinek-1/78b2e7a0e8967cdd407a31b1f064feec. 
  7. "Czat z Margaret" (بزبان پولش)۔ TVN۔ 9 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2016 
  8. Wojciech Staszewski (23 نومبر 2015)۔ "Margaret śpiewa Wzruszająca "Kolędę warszawską""۔ Newsweek Polska (بزبان پولش)۔ 17 اپریل 2017 میں artykuly,374583,1.html اصل تحقق من قيمة |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2017 
  9. "Ciągle mi mało.۔."۔ Show (بزبان پولش)۔ 6 جون 2014۔ 11 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016 
  10. Joanna Nojszewska۔ "Zawsze chciałam inaczej"۔ Twój Styl (بزبان پولش)۔ 26 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  11. "Małgorzata Jamroży" (بزبان پولش)۔ TVN Warszawa۔ 22 اپریل 2011۔ 24 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2016 
  12. "Margaret z dyplomem projektantki mody!" (بزبان پولش)۔ RMF FM۔ 30 جون 2015۔ 5 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2015