مندرجات کا رخ کریں

مارگلہ ہل نیشنل پارک

متناسقات: 33°43′52″N 72°56′13″E / 33.731°N 72.937°E / 33.731; 72.937
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارگلہ ہل قومی پارک
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape)
مارگلہ سے فیصل مسجد کا ایک منظر
مارگلہ ہل نیشنل پارک is located in پاکستان
مارگلہ ہل نیشنل پارک
نقشہِ پاکستان
مقامشمالی پاکستان
قریب ترین شہراسلام آباد
متناسقات33°43′52″N 72°56′13″E / 33.731°N 72.937°E / 33.731; 72.937[1]
رقبہ17,386 ha (67.13 مربع میل)
سرکاری ویب سائٹ

مارگلہ ہل نہشنل پارک ہمالیہ کے دامن میں واقع ایک خوبصورت پارک پے۔ اسلام آباد کے قریب واقع اس پارک میں شکر پڑیاں پارک، دامنِ کوہ، مونال، پیرسوہاہ اور کئی دیگر سیاحتی مقامات ہیں۔مارگلہ ہلز کی بلند ترین چوٹی چرانی ہے ۔ جس کی سطح سمندر سے بلندی 1604 میٹر ہے ۔


پارک میں کئی اقسام کے جانور اور پرندے پائے جاتے ہیں۔جانوروں میں تیندوا، ککڑ ہرن، رائیں، بندر، سور، گیدڑ، لومڑی، خرگوش، سہہ، ثلہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔

درختوں کی کی اقسام ۔. 600

جانوروں کی اقسام ۔۔. 38

پرندوں کی اقسام ۔۔. 402

رینگنے والے جانوروں کی اقسام ۔۔. 27

مزید

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Margalla Hills National Park"۔ protectedplanet.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2015