ماریانا مارٹینیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ماریانا مارٹینیس
Marianna Martines, Pupil of P. Metastasio; born in Vienna, 4th day of May 1744, Member Academia Filarmonica.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 4 مئی 1744[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا[8][6][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 دسمبر 1812 (68 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا[9][6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Austria.svg آسٹریا[10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذہ جوزیف ہائیڈن  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز،  گلو کارہ،  ماہر موسیقیات،  پیانو نواز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماریانا مارٹینیس (انگریزی: Marianna Martines) کا تعلق آسٹریا سے تھا اور وہ اپنے دور کی عمدہ گلوکارہ تھیں اور پیانو بجانے میں بھی مہارت رکھتی تھیں۔ اُن کی پرورش مشہور موسیقار جوزف ہائیڈن کے ساتھ ہوئیانھیں نے پیانو بجانے میں کمال حاصل کیا اور اس ساز کے لیے موسیقی کے کئی نمونے تحریر کیے۔ کہا جاتا ہے کہ شہرۂ آفاق موسیقار موزارٹ (اصل تلفظ موتسارٹ) نے بھی ان کے سیلون میں پیانو بجایا تھا۔انھیں زندگی میں تو یورپ بھر میں شہرت ملی لیکن مرنے کے بعد ان کا نام فراموش کر دیا گیا۔ تاہم اب پروفیسر جیرمی لیولن نے مارٹینس کے کام کو ازسرِنو روشناس کروانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔[12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118937359  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13968361b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64x9mc5 — بنام: Marianna Martines — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Marianne Martinez — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Martinez,_Marianne — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب پ Spanish Biographical Dictionary ID: http://dbe.rah.es/biografias/31966/mariana-de-martinez — بنام: Mariana de Martínez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Diccionario biográfico español — ناشر: Real Academia de la Historia
  6. ^ ا ب پ ت Spanish Biographical Dictionary ID: http://dbe.rah.es/biografias/31966/mariana-de-martinez — بنام: Mariana de Martínez — عنوان : Martines, Marianna — جلد: 17 — صفحہ: 22 — شائع شدہ از: Biographisches Lexikon des Kaiserthums Oesterreich
  7. ^ ا ب بنام: Marianne Anna Martinez — Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/90082
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118937359  — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118937359  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. https://www.presencecompositrices.com/compositrice/martinez-von-marianna-anna-katharina
  11. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education
  12. پانچ ایسی خواتین جن کا نام اور کام موسیقی کی تاریخ سے مٹا دیا گیا