ماریانو ہوڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ماریانو ہوڈ
ملک Flag of Argentina.svg ارجنٹائن
رہائش بیونس آئرس, Argentina
پیدائش 14 اگست 1973ء (عمر 46 سال)
Buenos Aires, Argentina
قد 1.78 میٹر (5 فٹ 10 انچ)
پیشہ ور بنا 1993
ریٹائر 2009
کھیل Left-handed
انعامی رقم امریکی ڈالر847,665
سنگلز
کیریئر ریکارڈ 4–7
کیریئر ٹائٹل 0
اعلی ترین درجہ بندی No. 153 (15 May 2000)
ڈبلز
کیریئر ریکارڈ 170–149
کیریئر ٹائٹل 13
اعلی ترین درجہ بندی No. 20 (27 October 2003)
گرینڈ سلیم ڈبلز نتائج
آسٹریلین اوپن 2R (2002، 2005)
فرنچ اوپن QF (2003، 2005)
ومبلڈن 2R (2004، 2005)
یو ایس اوپن 3R (2003)

ماریانو ہوڈ (پیدائش :14 اگست، 1973ء بیونس آئرس) ایک موظف بائیں ہاتھ کا ارجنٹائن کاپیشہ وارانہ ٹینس کھلاڑی ہے جو جوڑی دار کھیل کے مقابلوں میں مہارت رکھتا ہے۔

اپنے کریئر میں ہوڈ نے 26 میں سے 13 اعلٰی سطح دو کھلاڑیوں کے مقابلے جیتے ہیں۔ وہ 1993ء اس نے اپنے پیشہ ورانہ سفر کی شروعات کی۔ وہ موجودہ طور اپنے پیدائش کے شہر بیونس آئرس میں رہتے ہیں۔ انہوں نے 806,888 امریکی ڈالر کی کمائی کی اور ان کے کوچ ڈینئیل اورسانیک ہیں۔ انہوں نے پہلا جوڑی دار مقابلہ سینٹیاگو، چلی میں 1998ء میں جیتا اور آخری 2005ء میں پالیرمو میں جیتا۔ 27 اکتوبر، 2003ء میں وہ جوڑی دار کھلاڑیوں کی فہرست میں 20 ویں نمبر پر تھے۔ وہ سیباسچین پریٹو یا لوکس آرنالڈ کیر کے ساتھ جوڑی بناتے تھے، تاکہ جوڑی کے خطابات جیت سکیں، تاہم انہوں نے عند الضرورت اور بھی جوڑیاں بنائی تھی۔

ہوڈ پر بین الاقوامی ٹینس فیڈریش نے 2005ء میں فرنچ اوپن کے کواٹر فائنل کے بعد فیناسٹرائڈ کے غیر قانونی استعمال کی وجہ سے پابندی عائد کر دی تھی۔[1] اس کی وجہ سے وہ پیشہ ورانہ زمرے کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم وہ 2008ء میں دوبارہ آیا۔ اس اپنا آخری مقابلہ 2009ء میں کھیلا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Anti-Doping - Press Release - Decision in the case of Mariano Hood"۔ ITF Tennis۔ 2006-08-02۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-17۔