ماریا خوسے الوارادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماریا خوسے الوارادو
María José Alvarado
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جولا‎ئی 1995ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانتا باربرا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 نومبر 2014ء (19 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات femicide  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہونڈوراس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  شریک مقابلہ حسن  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
María José Alvarado Muñoz
19 جولائی 1995(1995-07-19)
سانتا باربرا، ہونڈوراس
13 نومبر 2014(2014-11-13) (عمر  19 سال)
Cablotales، Honduras
IMDB پر صفحہ،  IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماریا خوسے نے 2014 میں صرف 19 سال کی عمر میں اپنے ملک ہنڈراس کی خوبصورت ترین لڑکی کا مقابلہ جیتا اور اسی سال حسینہ عالم کے مقابلے کے لیے بھی موزوں قرار پائی لیکن مقابلہ حسن میں جانے سے چند روز قبل ہی حسینہ اپنی بہن کے ساتھ سالگرہ کی تقریب سے واپسی پر لاپتہ ہو گئی تھیں اور کئی روز بعد ان کی لاشیں ہنڈراس کے شہر لا اراڈا کے دریا کے کنارے قبرستان سے برآمد ہوئیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بناکر دفن کر دیا گیا تھا۔ حسینہ ہنڈراس نے مقابلہ جیتنے کے بعد ماڈلنگ اور میزبانی کا پیشہ بھی اختیار کر رکھا تھا جب کہ دونوں بہنوں کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے لیکن قتل کی وجوہات منظر عام پر نہیں لائی گئیں۔۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]