ماریو ورگاس یوسا
Appearance
ماریو ورگاس یوسا | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Mario Vargas Llosa) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Jorge Mario Pedro Vargas Llosa) |
پیدائش | 28 مارچ 1936ء [1][2][3][4][5][6][7] اریکیپا [8][9] |
وفات | 13 اپریل 2025ء (89 سال)[10][11] لیما [12] |
رہائش | اریکیپا کوچابامبا (1937–1945) پیورا (1945–1947) لیما پیرس میدرد برشلونہ (1970–1974) |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
مذہب | لامعرفت [15] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فرانسیسی اکیڈمی [16][17] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی جامعہ سن مارکوس (1953–1958) |
تخصص تعلیم | قانون اور تاریخ ادبیات |
پیشہ | ناول نگار ، ڈرامائی مشیر ، سیاست دان ، صحافی [9]، مضمون نگار ، ادبی نقاد [18]، منظر نویس [19]، استاد جامعہ [18]، نثر نگار ، ڈراما نگار ، فلسفی ، عوامی صحافی ، مصنف [7][20][21]، فلم ہدایت کار [19][22]، نشر کار [9] |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [23][24][20]، فرانسیسی ، انگریزی [25] |
شعبۂ عمل | ادب |
ملازمت | جامعہ پرنسٹن ، کنگز کالج لندن ، ہارورڈ یونیورسٹی |
مؤثر | ویلیم فالکنر ، گستاف فلابیر ، یسعیاہ برلن ، کارل پاپر ، فریڈریک ہایک ، ژاں پال سارتر |
تحریک | جادوئی حقیقت پسندی ، لاطینی امریکی بوم |
اعزازات | |
سینٹ لوئیس ادبی انعام (2011) نوبل انعام برائے ادب (2010)[26] پیس پرائز آف دی جرمن بک ٹریڈ (1996)[27] یروشلم انعام (1995) سروانتیس ادبی انعام (1994) ![]() پرانسس آف آسٹریاس لٹریری پرائز (1986) ![]() |
|
دستخط | |
![]() |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
ماریو ورگاس یوسا[28] (28 مارچ 1936ء - 13 اپریل 2025ء)، جو ماریو ورگاس لوسا[29][30] کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ایک پیروی ناول نگار، صحافی، مضمون نگار اور سیاست دان تھے۔ دیگر لاطینی امریکی مصنفین کی طرح، ماریو ورگاس بھی سیاسی طور پر سرگرم رہے۔ 2010ء میں، انھیں نوبل انعام برائے ادب سے نوازا گیا تھا۔
ابتدائی زندگی اور خاندان
[ترمیم]ماریو ورگاس لوسا 28 مارچ 1936ء کو جنوبی پیرو کے صوبائی شہر اریکیپا میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔[31]
وفات
[ترمیم]ماریو ورگاس 13 اپریل 2025ء کو لیما میں 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[32]
ان کی وفات کے بعد پیرو میں قومی سوگ کا اعلان کیا گیا اور وہاں کی صدر ڈینا بولوارٹے نے ماریو ورگاس کی نجی تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔[33] ہسپانیہ کے ماربیا، جہاں ماریو باقاعدگی سے مقیم تھے، شہر میں دو دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا۔[34]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118803964 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hx2g3p — بنام: Mario Vargas Llosa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Mario Vargas Llosa — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/8d4b58d72c95498b9d5713709adf0660 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?209871 — بنام: Mario Vargas Llosa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://brockhaus.de/ecs/julex/article/vargas-llosa-mario — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=mario;n=vargas — بنام: Mario Vargas
- ^ ا ب abART person ID: https://cs.isabart.org/person/94899 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ تاریخ اشاعت: 28 مارچ 2024 — Mario Vargas Llosa celebró sus 88 años acompañado de sus amigos y familiares — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2025
- ^ ا ب عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U40996
- ↑ تاریخ اشاعت: 13 اپریل 2025 — Fallece el Premio Nobel de Literatura Mario Vargas Llosa — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2025 — سے آرکائیو اصل
- ↑ تاریخ اشاعت: 13 اپریل 2025
- ↑ تاریخ اشاعت: 13 اپریل 2025 — Fallece Mario Vargas Llosa, Premio Nobel de Literatura, a los 89 años — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2025
- ↑ BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-1993-18207
- ↑ تاریخ اشاعت: 31 مئی 2023 — Recorriendo Buenos Aires: ¿quién fue Saraza? la historia del nombre de una calle que atraviesa varios barrios — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2023 — سے آرکائیو اصل فی 25 اپریل 2025
- ↑ Mario Vargas Llosa, un hombre agnóstico — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2019
- ↑ ناشر: فرانسیسی اکیڈمی — Mario VARGAS LLOSA — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2022 — سے آرکائیو اصل فی 25 اپریل 2025
- ↑ تاریخ اشاعت: 2 فروری 2023 — Así ha sido la 'instalación' de Vargas Llosa en la Académie Française: a puerta cerrada, 'Jerez' y lentejas para rematar — سے آرکائیو اصل فی 25 اپریل 2025
- ↑ Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U40996 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2024
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0889771/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2024
- ^ ا ب Premio Planeta Ganadores
- ↑ Premio Internacional Alfonso Reyes — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اکتوبر 2024
- ↑ Premio Internacional Alfonso Reyes — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2024
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11927697t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7730531
- ↑ The New York Times — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2023
- ↑ The Nobel Prize in Literature 2010 was awarded to Mario Vargas Llosa "for his cartography of structures of power and his trenchant images of the individual's resistance, revolt, and defeat" — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2025 — سے آرکائیو اصل فی 25 اپریل 2025
- ↑ Mario Vargas Llosa — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2025 — سے آرکائیو اصل فی 24 اپریل 2025
- ↑ "پیرو کے نوبیل انعام یافتہ ادیب و سیاستدان ماریو یوسا 89 برس کی عمر میں چل بسے"۔ ایکسپریس نیوز
- ↑ "روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-پیرو :نوبل انعام یافتہ ماریو ورگاس لوسا89 سال کی عمر میں چل بسے". Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-04-20.
- ↑ "پیرو: ادب نوبیل انعام یافتہ ماریو ورگاس لوسا کا ۸۹؍ سال کی عمر میں انتقال"۔ روزنامہ انقلاب
- ↑ Williams 2001، صفحہ 15–16
- ↑ "Peruvian writer and Nobel Prize winner Mario Vargas Llosa died"۔ Reuters۔ 13 اپریل 2025
- ↑ "Prix Nobel, francophile et homme engagé... Mario Vargas Llosa est mort à l'âge de 89 ans". TF1 INFO (بزبان فرانسیسی). 14 Apr 2025. Retrieved 2025-04-14.
- ↑ "Marbella decreta dos días de luto oficial por la muerte de Mario Vargas Llosa, Hijo Adoptivo de la ciudad". Diario ABC (بزبان ہسپانوی). 14 Apr 2025. Retrieved 2025-04-14.
ماخذ
[ترمیم]- Raymond L. Williams (2001)، Vargas Llosa: otra historia de un deicidio، Mexico: Taurus، ISBN:978-968-19-0814-0.
![]() |
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1936ء کی پیدائشیں
- 28 مارچ کی پیدائشیں
- 2025ء کی وفیات
- 13 اپریل کی وفیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- اکیسویں صدی کے مضمون نگار
- اکیسویں صدی کے ناول نگار
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات
- پنڈورا دستاویزات میں مذکور شخصیات
- پیرو کے صدارتی امیدوار
- پیروی ادبی نقاد
- پیروی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- پیروی سیاست دان
- پیروی صحافی
- پیروی لاادری
- پیروی مضمون نگار
- پیروی ناول نگار
- پیروی نوبل انعام یافتہ
- جمہوریہ ڈومینیکن کے وطن گیر شہری
- سابقہ مارکسی
- مارکسیت کے ناقدین
- مرد مضمون نگار
- ہسپانوئی نوبل انعام یافتہ