ماریہ تورپیکئی وزیر
ظاہری ہیئت
| ماریہ تورپیکئی وزیر | |
|---|---|
| ملک | |
| پیدائش | نومبر 1990 (عمر سال)جنوبی وزیرستان, قبائلی علاقہ جات |
| پیشہ ور بنا | 2006 |
| کوچ | جوناتھن پاور |
| ریکیٹ استعمال | Dunlop |
| وومینز سنگل | |
| اعلی ترین درجہ بندی | نمبر 41 (دسمبر 2012ء) |
| موجودہ درجہ بندی | No. 48 (جنوری، 2016) |
| ٹائٹل | 2 |
| ٹور فائنل | 4 |
| آخری ترمیم: January, 2016۔ | |
ماریہ تورپیکئی وزیر سکواش کی کھلاڑی اور پاکستان کی قومی چیمپیئن ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے ہے۔ زئی وزیر قبیلے سے تعلق رکھنے والی اس 26 سالہ کھلاڑی نے خواتین پر گھر سے باہر نکلنے اور تعلیم حاصل کرنے پر پابندیوں کی پروا کیے بغیر سکوائش کی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے، ماریہ طور کے خیال میں ہر پاکستانی عورت ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے عایشہ بشرطیکہ وہ اپنے عزم پر ڈٹ جائے اور اسے اپنے خاندان کی مکمل حمایت حاصل رہے۔
عالمی درجہ بندی
[ترمیم]عالمی درجہ بندی میں ماریہ تورپیکئی 50 ویں نمبر پر ہیں۔[1] جبکہ پاکستان میں اول نمبر پر ہیں[2]
کامیابیاں
[ترمیم]بیرورنی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Squash Info | Maria Toorpakai Wazir | Squash[مردہ ربط]
- ↑ Unsquashable: Trading volleys with Maria Toor Pakay - The Express Tribune
- ↑ "سکواش: ماریہ تورپیکئی نے نیش کپ جیت لیا"
{{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=(معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|seperator=رد کیا گیا (معاونت)
زمرہ جات:
- 1990ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی خواتین اسکواش کھلاڑی
- پاکستانی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- پشتون خواتین
- پشتون شخصیات
- جنوبی وزیرستان کی شخصیات
- مسلم مصنفین
- ایشیائی کھیلوں میں شریک پاکستانی کھلاڑی
- کینیڈا کو پاکستانی تارکین وطن
- جنوب ایشیائی کھیلوں کے پاکستانی تمغا یافتگان
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں اسکوائش کے تمغا یافتگان
- جنوب ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی نقری تمغا یافتگان
- کینیڈا کے وطن گیر شہری
- خیبر پختونخوا کے کھلاڑی
- پشتون مصنفات