ماریہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماریہ خان
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اکتوبر 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماریہ خان (انگریزی: Mariya Khan) (ولادت: 5 اکتوبر 1988ء) ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل، میزبان اور صوتی اداکارہ ہیں۔[1] وہ ڈراما بابا جانی، ہری ہری چوڑیاں اور حدت‎ میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔[2]

حالات زندگی اور کیریئر[ترمیم]

ماریہ خان 5 اکتوبر 1988ء کو پاکستان کے شہر کوئٹہ میں پیدا ہوئیں۔[3] انھوں نے سینٹ جوزف کالج سے اپنی تعلیم مکمل کی۔[4] ماریہ نے 2000ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ ماریہ نے بہت سے چینل جیسے کے 2 ٹی وی چینل اور سنو پاکستان ایف ایم 89.4 کی میزبانی کی۔[5] ماریہ نے صوتی اداکاری بھی کی، انھوں نے بہت سے اے آر وائی ڈیجیٹل اور ترک ڈراموں کو اپنی آواز دی۔[6] ماریہ خان نے اپنی اداکاری کا آغاز 2009ء میں پی ٹی وی چینل سے کیا۔[7]

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال نام کردار چینل
2009ء لگے نا جیا عائشہ پی ٹی وی
2010ء موم ڈاکٹر زونو پی ٹی وی
2011ء آخری بارش عقیلہ ہم ٹی وی
2012ء مسیحا ایمن ہم ٹی وی
2012ء - 2013ء داغ ندامت زیمہ پی ٹی وی
2013ء اردو بیچاری ناجوہ پی ٹی وی
2014ء کوئی دیپک ہو چنگاری رسبہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2014ء روٹھی روٹھی زندگی زینب ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2014ء - 2015ء در بدرتیرے لیے ایلین ہم ٹی وی
2015ء عشق عبادت زویا ہم ٹی وی
2015ء میرے جیون ساتھی سنبل اے آر وائی ڈیجیٹل[8]
2016ء موہے پیا رنگ لگا عائزہ اے آر وائی ڈیجیٹل[9]
2016ء سہیلیاں نور کی بھابھی اے آر وائی ڈیجیٹل[10]
2016ء رشتہ انجانا سا ایشا اے آر وائی ڈیجیٹل
2016ء - 2017ء بیچاری مہرونیسا ندرت جیو ٹی وی
2017ء مذاق رات خود دنیا نیوز[11]
2017ء حدت‎ اسما جیو انٹرٹینمینٹ[12]
2017ء - 2018ء ہری ہری چوڑیاں نوشین جیو ٹی وی[13]
2018ء میری گڑیا جہاں آرا اے آر وائی ڈیجیٹل[14]
2018ء عشق میں کافر جیویریا اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء اے دل تو بتا بیینش جیو ٹی وی[15]
2018ء - 2019ء میں محبت اور تم عذرا پلے ٹی وی
2018ء - 2019ء بابا جانی رخشندا جیو انٹرٹینمینٹ[16][17]
2019ء میرا قصور سمارا اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء ذرا سنبھال کے مہوش اے پلس انٹرٹینمینٹ
2019ء پیا نام کا دیا شاہین جیو انٹرٹینمینٹ[18]

فلم[ترمیم]

سال فلم کردار
2009ء قندھار بریک عائشہ
2013ء زا پختون یم[19] ساجدہ

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

  • پی ٹی وی قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ[20]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Faysal Quraishi's upcoming drama Baba Jani is not a love story"۔ Images.Dawn۔ June 21, 2020 
  2. "Mariya Khan Biography"۔ Moviesplatter۔ June 1, 2020۔ 11 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  3. "Mariya Khan Biography, Dramas"۔ Pakistani.pk۔ June 2, 2020 
  4. "Taron Sey Karen Batain with Fiza Ali, Maria khan and Jawad Ahmad"۔ July 20, 2020 
  5. "Mere Jevan Sathi – Exclusive Ary Digital Drama"۔ ARY Digital۔ June 3, 2020 
  6. "ARY Digital launches new collection of dramas this summer"۔ HIP۔ June 5, 2020۔ 29 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  7. "Faysal Qureshi on his next TV play, Baba Jani"۔ The International News۔ June 7, 2020 
  8. "Mere Jevan Sathi – Exclusive Ary Digital Drama"۔ ARY Digital۔ June 15, 2020 
  9. "Mohay Piya Rang Laaga – Exclusive Ary Digital Drama"۔ ARY Digital۔ June 14, 2020 
  10. "These New Great Stories Can Help You Find The Perfect Entertainment!"۔ ARY Digital۔ June 13, 2020 
  11. "Mazaaq Raat with Mariya Khan & Agha Ali"۔ June 12, 2020 
  12. "Hiddat Drama on Geo: OST, Timings, Plot, Cast"۔ VeryFilmi۔ June 18, 2020۔ 27 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  13. "Hari Hari Churiyan cast"۔ HarpalGeo۔ June 19, 2020 
  14. "Meri Guriya: A Compendium Of Sorrow And Anguish"۔ ARY Digital۔ June 17, 2020 
  15. "Aye Dil Tu Bata on Geo Entertainment: Cast, Promo, Timings and Plot"۔ Brandsynario۔ June 19, 2020 
  16. "Baba Jani Drama On Geo TV: Timings, OST & Pictures"۔ VeryFilmi۔ June 4, 2020۔ 03 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  17. "Baba Jani cast"۔ HarpalGeo۔ June 22, 2020 
  18. "Piya Naam Ka Diya cast"۔ HarpalGeo۔ June 20, 2020 
  19. "Za Pakhtoon Yum: A mind-altering foray into Pukhtun life and culture"۔ The Express Tribune۔ July 10, 2020 
  20. "Mazaaq Raat with Mariya Khan & Agha Ali"۔ June 12, 2020