ماریہ شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ماریہ شاہ
رکن، اتر پردیش اٹھارویں قانون ساز ساز اسمبلی[1]=".oneindia.com
مدت منصب
12مارچ2022ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png یاسر شاہ
خود Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
مذہب اسلام
عملی زندگی
تعليم ہائی اسکول

ماریہ علی شاہ  کی پیدائش 1984ء میں بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور شہر کانپور میں ہوئی۔ آپ کی شادی ضلع بہرائچ کے ایک مشہور سیاسی خاندان میں ہوئی۔ آپ کے خسر ڈاکٹر وقار احمد شاہ اورساس محترمہ روباب سعیدہ(سابق ممبر لوک سبھا) ہیں۔ جبکہ آپ کے شوہر اتر پردیش حکومت کے سابق وزیر یاسر شاہ ہیں۔

سیاسی سفر[ترمیم]

ماریہ علی شاہ نے اپنی سیاسی زندگی کا سفر 2022ء کے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر اپنے شوہر کے مٹیرااسمبلی حلقہ سے لڑا۔ جس میں آپ کو کامیابی حاصل ہوئی اور پہلی بار آپ اسمبلی کے لئے منتخب ہوئی۔[2]e=".oneindia.com

بیرونی روابط[ترمیم]


  1. https://www.oneindia.com/matera-assembly-elections-up-284/
  2. https://www.oneindia.com/matera-assembly-elections-up-284/