ماریہ طور پیکے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


ماریہ طور سکواش کی کھلاڑی اور پاکستان کی قومی چیمپیئن ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے قدامت پسند اور عسکریت پسندوں کی جنت سمجھے جانے والے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے ہے ۔ احمد زئی وزیر قبیلے سے تعلق رکھنے والی اس 19 سالہ کھلاڑی نے خواتین پر گھر سے باہر نکلنے اور تعلیم حاصل کرنے پر پابندیوں کی پرواہ کیے بغیر سکوائش کی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے ، ماریہ طور کے خیال میں ہر پاکستانی عورت ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بشرطیکہ وہ اپنے عزم پر ڈٹ جائے اور اسے اپنے خاندان کی مکمل حمایت حاصل رہے۔

عالمی درجہ بندی[ترمیم]

عالمی درجہ بندی میں ماریہ طور 85 ویں نمبر پر ہیں۔

کامیابیاں[ترمیم]

بیرورنی روابط[ترمیم]

حوالہ[ترمیم]