ماریہ شاہ
Appearance
(ماریہ علی شاہ سے رجوع مکرر)
ماریہ شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رکن، اتر پردیش اٹھارویں قانون ساز ساز اسمبلی[1]=".oneindia.com | |||||||
مدت منصب 12مارچ2022ء– | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | ہائی اسکول | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ماریہ علی شاہ کی پیدائش 1984ء میں بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور شہر کانپور میں ہوئی۔ آپ کی شادی ضلع بہرائچ کے ایک مشہور سیاسی خاندان میں ہوئی۔ آپ کے خسر ڈاکٹر وقار احمد شاہ اورساس محترمہ روباب سعیدہ(سابق ممبر لوک سبھا) ہیں۔ جبکہ آپ کے شوہر اتر پردیش حکومت کے سابق وزیر یاسر شاہ ہیں۔
سیاسی سفر
[ترمیم]ماریہ علی شاہ نے اپنی سیاسی زندگی کا سفر 2022ء کے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر اپنے شوہر کے مٹیرااسمبلی حلقہ سے لڑا۔ جس میں آپ کو کامیابی حاصل ہوئی اور پہلی بار آپ اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی۔[2]e=".oneindia.com
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.oneindia.com/matera-assembly-elections-up-284/
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2022-02-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-24
بیرونی روابط
[ترمیم]- https://www.amarujala.com/election/vidhan-sabha-elections/uttar-pradesh/candidates/mariya-sp-2022-matera-314-uttar-pradesh
- https://hindi.news18.com/news/uttar-pradesh/matera-assembly-seat-result-live-update-win-lose-ali-akbar-arun-veer-singh-maria-aaqib-ullah-khan-rrmb-4050496.html
- https://indianexpress.com/elections/matera-uttar-pradesh-assembly-election-results-2022-live-winner-runner-up-candidates-7810737/