ماسٹر شیف جونیئر
Appearance
ماسٹر شیف جونیئر | |
---|---|
نوعیت | کھانا پکانا |
بنیاد | ماسٹر شیف جونیئر |
تحریر | رابن ایش بروک |
منصف | |
تعدادِ دور | 7 |
اقساط | 79 |
تیاری | |
عملی پیشکش |
|
پروڈکشن ادارہ | ون پوٹیٹو ٹو پوٹیٹو انڈیمول شائن شمالی امریکہ |
نشریات | |
چینل | فاکس |
27 ستمبر 2013ء | – موجودہ|
بیرونی روابط | |
ویب سائٹ |
ماسٹر شیف جونیئر ایک امریکی کھانا پکانے کا مقابلہ ہے جو 8–13 سال کی عمر کے بچوں کے درمیان منعقد ہوا۔ یہ برطانوی سیریز جونیئر ماسٹر شیف کی طرز پر ایک امریکی مقابلہ ہے[1] [2]
مارچ 2014 کو دو سیزن کے آغاز کے قبل ماسٹر شیف جونیئر تیسرے سیزن کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔[3]
سیزن کا جائزہ
[ترمیم]دوسرے سیزن کا پریمیئر 4 نومبر 2014 کو ہوا۔ [4]
تیسرے سیزن کا پریمیئر 6 جنوری ، 2015 کو ہوا۔ [5]
چوتھے سیزن کا پریمیئر 6 نومبر 2015 کو ہوا تھا۔[2]
پانچویں سیزن کا پریمیئر 9 فروری 2017 کو ہوا ۔[6]
چھٹے سیزن کا پریمیئر 2 مارچ 2018 کو ہوا تھا۔
ساتویں سیزن کا پریمیئر 12 مارچ 2019 کو ہوا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "MasterChef Junior"۔ Fox۔ اخذ شدہ بتاریخ August 12, 2013
- ^ ا ب "'Meet the Newest Batch of Bite-Sized Home Cooks on New Season of FOX's MASTERCHEF JUNIOR"۔ Broadway World۔ 17 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 17, 2015
- ↑ "Fox Orders Season 3 Of MasterChef Junior"۔ Deadline Hollywood۔ March 5, 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ March 8, 2014
- ↑ Marc Snetiker (October 2, 2014)۔ "Meet the new kid chefs on 'MasterChef Junior' season 2"۔ اخذ شدہ بتاریخ December 20, 2014
- ↑ "'MasterChef Junior' Season 3 Premiere: The Cooking Competition Junior Edition Is Back On January 6, 2015! Judge Joe Bastianich Bids Good Bye To The Show"۔ KDramaStars۔ اخذ شدہ بتاریخ August 3, 2015
- ↑ "Masterchef Junior Returns February 9"۔ February 16, 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ