ماسکووی روس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Grand Duchy of Moscow
Великое Княжество Московское
Velikoye Knyazhestvo Moskovskoye
Vassal of اردوئے زریں until 1480

 

1283–1547

قومی نشان of Muscovy

قومی نشان

The Grand Duchy of Moscow (green), c. 1500.
دار الحکومت Moscow
زبانیں قدیم مشرقی سلاوی
مذہب روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا
حکومت مطلق العنان بادشاہت
Grand Duke
 - 1283–1303 Daniel (first)
 - 1533–1547 ایوان چہارم (last)
تاریخ
 - قیام 1283
 - روسی زار شاہی 22 October 1547
سکہ روسی روبل
Warning: Value specified for "continent" does not comply

ماسکوی روس یا عظیم ماسکو راجواڑا (روسی زبان :ویلیکوئے کنیاژیستوو ماسکووسکوئے) قرون وسطی میں 1283ء سے 1547ء تک قائم رہی اک روسی ریاست تھی جس کا مرکز ماسکو شہر تھا ۔ روسی دستاویزاں میں لکھے جانے والے عظیم ماسکو راجواڑے کو مغرب کی دستاویزات میں ماسکوے یا ماسکوی روس بھی کہا جاتا تھا ۔ ماسکوی روس یا عظیم ماسکو راجواڑا ، ماسکو راجواڑا کی جانشین ریاست تھی جو بعد میں روسی بادشاہت کی پیش رو ریاست بنی ۔

ابتدا[ترمیم]

دانیال اول کے وقت میں ماسکو ایک لکڑی کے قلعے سے کچھ زیادہ تھا

جب منگولوں نے کیویائی روس کے علاقوں تر حملہ کیا ماسکو اس وقت ولادیمیر سوزدال راجواڑے کی ایک غیر معروف تجارتی چوکی تھی ۔ اگرچہ منگولوں نے 1238ء کی سردیوں میں ماسکو کو آگ لگا کر تباہ کر دیا اور 1293ء میں یہاں لوٹ مار کی پر اس کے دور دراز اور جنگلوں کے بیچ واقع ہونے کی وجہ سے اس کو منگولوں کے حملوں اور لوٹ مار سے کچھ تحفظ رہا ۔

ماسکو راجواڑے کی ترقی میں اس کے حکمرانی کرنے والے پرجوش تے خوش قسمت شہزادوں کا بھی بڑا ہاتھ تھا ۔ ماسکو راجواڑے کا پہلا حکمران دانیال I (موت:1303ء) تھا جوولادیمیر سوزدال راجواڑے کے حکمران الیگزینڈر نیوسکی کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا ۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]