ماضی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:22، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
ویسلے میکسیموو, "سب کچھ ماضی میں ہے" (1889)۔

ماضی کی اصطلاح ان واقعات کی جانب اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو واقع ہو چکے ہوں۔ زمانہ ماضی حال اور مستقبل کا ضد ہے۔
ماضی کئی شعبہ ہائے علم کا موضوع ہے۔ جیسے:
تاریخ، تاریخی لسانیات، قانون، طبیعی علم الکائنات، ارضیات، وجودیات، حفریات، قدیم نباتیات۔

حوالہ جات