مندرجات کا رخ کریں

مافوق الفطرت رومانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مافوق الفطرت رومانوی (انگریزی: Paranormal romance) ایسی کہانیوں، ناولوں، فلموں یا ڈراموں کو کہتے ہیں جن میں محبت کے ساتھ ساتھ مافوق الفطرت عناصر شامل ہوتے ہیں۔ اس میں عشق عام انسانوں کے درمیان نہیں بلکہ اکثر انسان اور غیر انسانی یا جادوئی مخلوق کے درمیان ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]