مندرجات کا رخ کریں

مافوق الفطرت ہیبت ناک فلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈریکولا کی طرح کی فلموں نے اس صنف کی مقبولیت میں چار چاند لگائے۔

مافوق الفطرت ہیبت ناک فلم (انگریزی: Supernatural horror film) ایک فلمی صنف ہے جو مافوق الفطرت فلم اور ہیبت ناک فلم کے پہلوؤں کو یکجا کرتی ہے۔ ایسی فلموں میں مافوق الفطرت واقعات عموماً بھوتوں اور دانوؤں یا شیاطین پر مشتمل ہوتے ہیں اور بہت سی مافوق الفطرت ہیبت ناک فلموں میں مذہبی عناصر بھی شامل ہوتے ہیں۔ اس صنف کے عام موضوعات میں موت کے بعد کی زندگی، شیطان اور آسیب زدگی شامل ہیں۔ تاہم تمام مافوق الفطرت ہیبت ناک فلمیں مذہب پر مرکوز نہیں ہوتیں اور ان میں ”نمایاں تر اور شدید نوعیت کا تشدد“ بھی دکھایا جا سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Noelle Buffam (26 Mar 2011). "Supernatural-Horror". scriptlab.com (بزبان انگریزی). The Script Lab. Archived from the original on 2017-12-01. Retrieved 2017-11-19.