مالبیک میٹرو اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Brussels Metro Logo.svg
Maelbeek
Maalbeek
Maalbeek - Maelbeek station (25684717280).jpg
متناسقات 50°50′38″N 4°22′36″E / 50.84389°N 4.37667°E / 50.84389; 4.37667متناسقات: 50°50′38″N 4°22′36″E / 50.84389°N 4.37667°E / 50.84389; 4.37667
مالک STIB/MIVB
خدمات
پچھلا اسٹیشن   Brussels Metro   اگلا اسٹیشن
لائن 1
لائن 5

مالبیک (ولندیزی زبان) یا Maelbeek (فرانسیسی زبان, قدیم ڈج ہجے) ایک Brussels Metro اسٹیشن برسلز شہر۔ اسٹیشن کا نام ایک ندی مالبیک کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ لائنز 1 اور 5 کے لیے ہے۔

تاریخ[ترمیم]

اس کا افتتاح 17 دسمبر 1969ء کو بطور پری میٹرو اسٹیشن کیا گيا (یعنی، بطور ٹرام وے نہ کہ ریل سروس) یہ بیلجیم میں پہلی زمین دوز عوامی نقل و حمل کا راستہ تھا ہے جو تعمیر ہوا۔

22 مارچ 2016ء کو یہاں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، داعش نے مالبیک میٹرو اسٹیشن پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔ فلیمش ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم وی آر ٹی سرکاری طور پر رپورٹ کیا 20 لوگ میٹرو اسٹیشن میں ہلاک، مع 106 زخمی ہوئے ہیں۔[1][2]

قریبی مقامات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Brussels attacks 'leave 13 dead'"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Ook aanslag op metronetwerk Brussel"۔ telegraaf.nl۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیررونی روابط[ترمیم]

ویکیمیڈیا العام پر Maalbeek/Maelbeek metro station سے متعلقہ وسیط سانچہ:Brussels Metro navbox