مالدیپ خواتین قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالدیپ
Flag of Maldives
ایسوسی ایشنCricket Control Board of Maldives
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAssociate member (2017)
آئی سی سی جزوAsia
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20v    نیپال at پوکھرا رنگسالہ, پوکھرا; 2 December 2019
آخری ٹی20v    نیپال at پوکھرا رنگسالہ, پوکھرا; 7 December 2019
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [1] 3 0/3
(0 ties, 0 no result)
اس سال [2] 0 0/0
(0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 3 January 2020 کو کی گئی تھی

مالدیپ کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی خواتین کی کرکٹ میں مالدیپ کی نمائندگی کرتی ہے۔ اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے تمام ارکان کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا۔ لہذا، 1 جولائی 2018ء سے مالدیپ کی خواتین اور آئی سی سی کے دیگر اراکین کے درمیان کھیلا جانے والا ہر ٹوئنٹی 20 میچ مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ہے۔ [3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  2. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. "All T20I matches to get international status"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2019 
  4. "T20s between all ICC members to have international status"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2019