مالی (پیشہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Abel Grimmer 001.jpg

مالی یا باغبان اس شخص کو کہتے ہیں کسی باغ یا باغیچے کی دیکھ ریکھ پر مامور ہو۔

مالی حسب ذیل فرائض انجام دیتا ہے:

  • تخم ریزی۔
  • نئے پودے لگانا۔
  • نئے پیڑ لگانا۔
  • وقت پر پیڑ پودوں کو پانی فراہم کرنا۔
  • پیڑ پودوں کا رکھ رکھاؤ
  • پیڑ پودوں کی ڈالیوں کی نئے سرے شجرکاری
  • کیڑاکش ادویات کا چھڑکاؤ
  • باغ، پیڑ پودوں اور پھلوں اور پھولوں کی حفاظت

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]