مالے جزیرہ نما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مالے جزیرہ نما

مالے جزیرہ نما یا جزیرہ نما مالے (Malay Peninsula) (مالے: Semenanjung Tanah Melayu, تھائی: คาบสมุทรมลายู) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک جزیرہ نما ہے۔ علاقہ میانمار کا جنوبی سرا، جزیرہ نما ملائیشیا اور جنوبی تھائی لینڈ مشتمل ہے