مالے مجمع الجزائر
Appearance
مالے مجمع الجزائر | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 2°04′50″S 126°32′49″E / 2.080581841855°S 126.54688694173°E |
رقبہ (كم²) | 2000000 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | ملائیشیا انڈونیشیا سنگاپور برونائی دار السلام مشرقی تیمور پاپوا نیو گنی فلپائن |
درستی - ترمیم |
مالے مجمع الجزائر (Malay Archipelago) سر زمین جنوب مشرقی ایشیا اور براعظم آسٹریلیا کے درمیان ایک مجموعہ الجزائر ہے۔ اسے ہند آسٹریلوی مجمع الجزائر (Indo-Australian Archipelago) شرق الہند (East Indies) انڈونیشیائی مجمع الجزائر (Indonesian Archipelago) بھی کہا جاتا ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]اہم گروہ بندی مندرجہ ذیل ہے:
چھ سب سے بڑے جزائر مندرجہ ذیل ہیں: