ماماتھا مابن
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ماماتھا مابن | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 15 نومبر 1970ء بنگلور، کرناٹک، بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 55) | 14 جنوری 2002 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 17 نومبر 2003 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 39) | 20 جولائی 1993 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 22 دسمبر 2004 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 11 مئی 2020 |
ماماتھا مابن (پیدائش:15 نومبر 1970ء) ایک بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابقہ کھلاڑی تھیں 4 ٹیسٹ اور 40 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے، [1] بشمول خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء، انگلستان کے۔[2][3]
ریٹائرڈمنٹ کے بعد سے وہ بنگلہ دیش اور چین کی خواتین ٹیموں کی کوچ رہیں۔[4] وہ ایک روزہ خواتین کرکٹ کی سب سے طویل عمر گیند باز تھیں جب انھوں نے ایک میچ میں 5 آؤٹ کیے (اس وقت ان کی عمر 33 سال اور 162 دن) تھی[5] بھارت خواتین کرکٹ ٹیم کی طرف سے سب سے بہترین گیند بازی کا ریکارڈ 10 میں سے 6 بھی ان کے پاس ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Two legends make their entrance". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2018.
- ↑ "Player Profile: Mamatha Maben". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2010.
- ↑ "Player Profile: Mamatha Maben". CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2010.
- ↑ Vishal Yadav۔ India – Mamatha Maben – Indian National Player and Head Coach for Bangladesh and China Women's Team آرکائیو شدہ 14 دسمبر 2017 بذریعہ وے بیک مشین – Global Cricket Community. Retrieved 30 جون 2015.
- ↑ "Records | Women's One-Day Internationals | Bowling records | Oldest player to take a maiden five-wickets-in-an-innings | ESPN Cricinfo". Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2017.
بیرونی روابط[ترمیم]
- ای ایس پی این کرک انفو پروفائل
زمرہ جات:
- 15 نومبر کی پیدائشیں
- 1970ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگلور کے کھلاڑی
- بھارت کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- بھارتی خواتین کرکٹ کپتان
- بھارتی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- بھارتی کرکٹ کوچ
- ساؤتھ زون خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- کرناٹک خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- کرناٹک کی خواتین کھلاڑی
- ائیر انڈیا خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی
- ریلویز خواتین ٹیم کی کرکٹ کھلاڑی
- ویسٹ زون کی خواتین کرکٹ کھلاڑی