مانجھلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مانجھداڑی سے رجوع مکرر)

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مانجھلی


اسمیاتی درجہ جنس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
Unrecognized taxon (fix): Sesbania
سائنسی نام
Sesbania[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Giovanni Antonio Scopoli   ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Species
See text.
مرادفات [1]
* Aeschynomene Schreb.
  • Aeschynomene Jacq.
  • Agati Adans.
  • Darwinia Raf.
  • Daubentonia DC.
  • Daubentoniopsis Rydb.
  • Glottidium Desv.
  • Sesban Adans. orth. var.

مانجھلی اسے مانجھداڑی بھی کہتے ہیں۔
ایک درخت ہے جو ابتدائی دو چار مہینے بالکل جنتر کی طرح معلوم ہوتا ہے۔ لیکن جب یہ اپنا قد کاٹھ دکھانا شروع کرتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ جنتر نہیں بلکہ مانجھلی ہے۔۔اس درخت کے پتے جانور خاص طور پر بکریاں بڑے شوق سے کھاتی ہیں۔
باؤنڈری ونڈ بریک؛ فارم زمینوں کے اردگرد لگانے کے لیے موزوں ترین۔ ہوا اور آندھی کی رفتار کو توڑ کر فصلوں اور باغات کے پھل کے نقصان کو کم کرتا ہے۔ لکڑی کا بہترین استعمال برائے تعمیراتی بلڈنگز مقاصد۔ لینٹر کو ٹیک دینا یا سہارا دینا۔ لکڑی کو جلانے اور حرارت کے استعمال بھی کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Genus: Sesbania Scop."۔ Germplasm Resources Information Network۔ United States Department of Agriculture۔ 2007-10-05۔ 05 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2011 
  2. ^ ا ب پ عنوان : A new subfamily classification of the Leguminosae based on a taxonomically comprehensive phylogeny – The Legume Phylogeny Working Group (LPWG) — جلد: 66 — صفحہ: 44–77 — شمارہ: 1 — https://dx.doi.org/10.12705/661.3
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Sesbania دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء