مانسی جوشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مانسی جوشی
ذاتی معلومات
پیدائش 18 اگست 1993ء (عمر 26 سال)
روڑکی، اتراکھنڈ، بھارت
بلے بازی دایاں ہاتھ
گیند بازی دایاں ہاتھ درمیانی تیز
حیثیت گیندباز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 26 نومبر 2016ء  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ماخذ: ESPNCricinfo، 28 جون 2015

مانسی جوشی (پیدائش: 6 نومبر 1992ء) ایک بھارتی بین الاقوامی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے اپنے کریئر کا آغاز قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے نومبر 2016ء میں کیا۔ وہ دائیں ہاتھ درمیانی تیز گیندباز ہے۔

جوشی کی پیدائش روڑکی، اتراکھنڈ میں ہوئی۔[1] اس نے گھریلو کرکٹ ہریانہ کے لیے کھیلا۔[2] جوشی کو سب سے پہلے قومی ٹیم میں بھرتی کے لیے اس وقت سوچا گیا تھا جب اس کا نام ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹوینٹی20 انٹرنیشنل (ٹی20آئی) زمرے میں نومبر 2016ء سیریز کے لیے نامزد ہوئی۔[3] اسے اس سیریز میں اپنی ٹیم کے کسی بھی مقابلے میں نہیں چنا گیا تھا، مگر اگلے مہینے کا ٹی20آئی میں پہلی بار بنگلہ دیش کے خلاف اس نے 2016ء خواتین کے ٹوینٹی20 ایشیا کپ میں اس نے حصہ لیا جو تھائی لینڈ میں کھیلا گیا۔[4] اس نے پہلے مقابلے میں 1/8 لیا، جبکہ اگلے کھیل میں تھائی لینڈ کے خلاف وہ 2/8 حاصل کی اور اسے مقابلے کی بہترین کھلاڑی کہا گیا (حالانکہ اس کھیل کو ٹی20آئی کا موقف حاصل نہیں تھا)۔[5]

جوشی نے اس کے خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (ووڈی) کا پہلا مقابلہ آئرلینڈ کے خلاف 2017ء خواتین کے عالمی کپ کوالیفائر میں 10 فروری 2017ء کو کیا۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Players / India / Mansi Joshi, ESPNcricinfo. Retrieved 27 November 2016.
  2. Mansi Joshi, CricketArchive. Retrieved 27 November 2016.
  3. "Harmanpreet to captain India in Asia Cup, West Indies T20Is", ESPNcricinfo, 29 October 2016. Retrieved 27 November 2016.
  4. Statistics / Statsguru / M Joshi / Women's Twenty20 Internationals, ESPNcricinfo. Retrieved 27 November 2016.
  5. Asian Cricket Council Women's Twenty20 Asia Cup, 3rd Match: India Women v Thailand Women at Bangkok, Nov 27, 2016, ESPNcricinfo. Retrieved 27 November 2016.
  6. "ICC Women's World Cup Qualifier, 11th Match, Group A: India Women v Ireland Women at Colombo (PSS), Feb 10, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2017۔