مانکوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مانکوٹ
گاؤں
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ پنجاب، پاکستان
ضلع ضلع خانیوال
تحصیل تحصیل کبیروالہ

مانکوٹ (انگریزی: Mankot) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔ اس میں 4 مواضع ہیں یونین کونسل میں ملک تیلی ، کمبوہ، رانا راجپوت، خان بلوچ، لنگڑیال اور سید ہیں گورنمنٹ ہائی اسکول مانکوٹ یہاں کا واحد ہائی اسکول ہے۔

[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]