مانکیالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

برطانوی دور حکومت میں جہلم اور راولپنڈی کے درمیان ریل کی پٹری پر راجا مانکرائے کی جاگیر سے گذرتی ریل کی پٹری پر ایک چھوٹا اسٹیشن جو آج کل مانکیلا کے نام سے معروف ہے پاکستان ریلوے کا آپریشنل ریلوے اسٹیشن دوسری وجہ شہرت نیشنل ہسٹوریکل سائٹ کاف بدھ سٹوپا قومی ورثہ کا حصہ ہے

توپ مانکیالہ مختلف چھوٹی چھوٹی دہی آبادیوں پر مشتمل علاقہ

مانکیالہ
Villaga
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم ضلع راولپنڈی
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مانکیالہ (انگریزی: Mankiala) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mankiala"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)