مانی اور حرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مانی اور حرا پاکستان کا مشہور جوڑا ہے دونوں میاں بیوی اداکاری کے کام سے وابستہ ہیں اس کے ساته انهوں نے کئی پروگروں کی میزبانی بهی کی ہے حال ہی میں ہم ٹی وی کا شو ہم دو ہمارا شو میں ساته میں میزبانی کے فرائض انجام دیے ہیں مزید برآں انهوں نے ساته میں اور علاحدہ علاحدہ کئی ڈراموں میں کام کیا ہے.