ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ
ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ Transcaucasian Democratic Federative Republic Закавказская демократическая федеративная республика | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1918–1918 | |||||||||||||||
Flag | |||||||||||||||
![]() ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ | |||||||||||||||
حیثیت | وفاقی جمہوریہ | ||||||||||||||
دار الحکومت | تبلیسی | ||||||||||||||
عام زبانیں | جارجیائی آرمینیائی آزربائیجانی | ||||||||||||||
حکومت | وفاقی جمہوریہ | ||||||||||||||
تاریخی دور | پہلی جنگ عظیم | ||||||||||||||
• وفاق کا اعلان | فروری 24 1918 | ||||||||||||||
• جمہوری جمہوریہ جارجیا آزادی کا اعلان | May 26, 1918 | ||||||||||||||
• جمہوری جمہوریہ آرمینیا اور آذربائیجان جمہوری جمہوریہ آزادی کا اعلان | مئی 28, 1918 | ||||||||||||||
• وفاق تحلیل | مئی 28 1918 | ||||||||||||||
کرنسی | ماورائے قفقازی روبل | ||||||||||||||
آیزو 3166 رمز | [[آیزو 3166-2:|]] | ||||||||||||||
|
ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ (Transcaucasian Democratic Federative Republic) جسے ماورائے قفقازی وفاق (Transcaucasian Federation) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے جنوبی کاکیشیا میں ایک قلیل مدتی جمہوریہ تھی جو آج کے آرمینیا، آذربائیجان اور جارجیا کے علاقوں پر محیط تھی۔
تاریخ
فروری کے انقلاب کے بعد، روسی نگران حکومت نے اس علاقے پر حکومت کرنے کے خصوصی قفقازی کمیٹی تشکیل دی نومبر 1917 ء میں اکتوبر کے بعد انقلاب کے بعد تبلیسی میں آزاد ٹرانس کاکیشیا کی پہلی حکومت بنائی گئی
ایک ٹرانس کاکیشین کمیٹی اور ایک ٹرانس کاکیشین محکمہ (سجم، جارجی نواز منشویک سوشل ڈیموکریٹ نیکولی چخدزے کی سربراہی میں) کی حکومت دو ماہ کے لیے موجود رہی۔ 5 دسمبر، 1917 ء، کمیٹی نے عثمانی کمان کی تھرڈ آرمی کے طرف سے دستخط شدہ آرمسٹک اف ارزنکن معاہدے کی توثیق کی۔
ٹرانس کاکیشین ڈیموکریٹک وفاقی جمہوریہ 10 فروری، 1918 ء کو سجم جمع ہوئی اور آزادی کا فیصلہ کیا۔ دو ہفتے بعد، 24 فروری اس نے ماورائے قفقازی جمہوری وفاقی جمہوریہ کا قیام کا فیصلہ کر دیا۔
- 1918ء کی ایشیا میں تحلیلات
- 1918ء کی یورپ میں تحلیلات
- 1918ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آرمینیا آذربائیجان تعلقات
- آرمینیا جارجیا تعلقات
- انقلاب روس
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- تاریخ آذربائیجان
- تاریخ آرمینیا
- تاریخ جارجیا
- تاریخ قفقاز
- جدید تاریخ آذربائیجان
- جدید تاریخ آرمینیا
- جدید تاریخ جارجیا (ملک)
- سابقہ جمہوریتیں
- سوویت اتحاد کی جمہوریتیں
- قفقاز
- مغربی ایشیا کے سابقہ ممالک
- وسطی ایشیا کے سابقہ ممالک
- یورپ کے سابقہ ممالک
- یورپ میں 1918ء کی تاسیسات
- ایشیا میں 1918ء کی تاسیسات
- روس میں 1918ء کی تحلیلات
- 1918ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں