ماورہ حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ماورا حسین سے رجوع مکرر)
ماورہ ہوکین
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1992-09-28) ستمبر 28, 1992 (عمر 31 برس)
اسلام آباد
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل، اداکارہ، وی-جے
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماورہ حسین یا ماورہ ہوکین[1](انگریزی: Mawra Hocane) پاکستانی ماڈل، ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہے۔ ان کی بہن عروہ حسین بھی مشہور ماڈل، ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہے۔

کیرئیر[ترمیم]

ماورہ حسین اداکاری سے قبل اے آر وائی میوزک میں بطور وی جے کام کر چکی ہیں۔ انھوں نے پاکستانی ڈرامے آہستہ آہستہ، اک تمنا لاحاصل سی اور نکھر گئے گلاب سارے سے شہرت پائی۔ بالی وڈ میں صنم تیری قسم کے ساتھ قدم رکھا۔ اس کے علاوہ دو مزید بالی وڈ فلمیں بھی سائن کر چکی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Unraveling the mystery: Here's why Mawra and Urwa's surname is 'Hocane'
  2. "ماورہ حسین نے تین بالی وڈ فلمیں سائن کر لیں"۔ ایکسپریس ٹرائبیون۔ June 5, 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 4, 2016 

سانچہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔