ماورہ حسین
Appearance
ماورہ ہوکین | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اسلام آباد |
ستمبر 28, 1992
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن |
پیشہ | ماڈل، اداکارہ، وی-جے |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ماورہ حسین یا ماورہ ہوکین[1](انگریزی: Mawra Hocane) پاکستانی ماڈل، ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہے۔ ان کی بہن عروہ حسین بھی مشہور ماڈل، ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہے۔
کیرئیر
[ترمیم]ماورہ حسین اداکاری سے قبل اے آر وائی میوزک میں بطور وی جے کام کر چکی ہیں۔ انھوں نے پاکستانی ڈرامے آہستہ آہستہ، اک تمنا لاحاصل سی اور نکھر گئے گلاب سارے سے شہرت پائی۔ بالی وڈ میں صنم تیری قسم کے ساتھ قدم رکھا۔ اس کے علاوہ دو مزید بالی وڈ فلمیں بھی سائن کر چکی ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Unraveling the mystery: Here's why Mawra and Urwa's surname is 'Hocane'
- ↑ "ماورہ حسین نے تین بالی وڈ فلمیں سائن کر لیں"۔ ایکسپریس ٹرائبیون۔ 5 جون 2016۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-04
زمرہ جات:
- 1992ء کی پیدائشیں
- اسلام آباد کی شخصیات
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- پاکستانی ماڈل خواتین
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات
- اردو سنیما میں اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- جامعہ لندن کے فضلا
- 28 ستمبر کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات