ماڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماڑیپاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کا صحت افزا اور پہاڑی مقام ہے یہ راجن پور سے 50 کلومیٹر مغرب کی طرف واقع ہے۔ یہ پسمانده لیکن خوبصورت مقام ہے ہر سال گرمیوں میں اس مقام پر ہزاروں سیاح آتے ہیں خاص کر ماه رمضان میں بہت سے لوگ میدانی علاقوں سے ماڑی کارخ کرتے ہیں جہاں درجہ حرارت میدانی علاقوں کی نسبت پندره سے بیس درجہ حرارت کم ہوتا ہے اور رات سردہوتی ہیں ــ

حوالہ جات[ترمیم]