مندرجات کا رخ کریں

ماگھم پورا ماہندا راجا پاکسا بندرگاہ

متناسقات: 06°07′10″N 81°06′29″E / 6.11944°N 81.10806°E / 6.11944; 81.10806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماگھم پورا ماہندا راجا پاکسا بندرگاہ
مقام
ملکسری لنکا
مقامہامبانتوتا
متناسقات06°07′10″N 81°06′29″E / 6.11944°N 81.10806°E / 6.11944; 81.10806
تفصیلات
افتتاح18 نومبر 2010
دستیاب برتھ3
IATAHBT
ویب سائٹ
www.slpa.lk

ماگھم پورا ماہندا راجا پاکسا بندرگاہ یا ہامبانتوتا بندرگاہ[1] سری لنکا کے شہر ہامبانتوتا میں واقع ایک بحری بندرگاہ ہے۔ اس کے پہلے حصے کا افتتاح نومبر 2010ء میں ہوا۔ پہلا تقریباتی بحری جہاز جیٹلنر جو بندرگاہ کی گودی استعمال کی۔ اس بنرگاہ کا نام سابقہ صدر ماہندا راجا پاکسا کے نام پر رکھا گیا ہے۔[2][3] عام طور پر اسے ہامبانتوتا بندرگاہ کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ‘Mahinda Rajapaksa Port’ in Hambantota آرکائیو شدہ 2013-03-03 بذریعہ وے بیک مشین
  2. "Hambantota Port to be opened on President's birthday: Chamal"۔ Daily Mirror۔ 2010-02-17۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2010 
  3. B. Muralidhar Reddy (2010-11-18)۔ "Hambantota port opened"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2010 

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Ports of Sri Lanka سانچہ:Developments in Sri Lanka