ماہر المعیقلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ماھر المعیقلی سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
(عربی میں: ماهر المعيقليخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
معلومات شخصیت
پیدائش 7 جنوری 1969 (48 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مدینہ منورہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام، حنبلی
عملی زندگی
پیشہ امام

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی (عربی: الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي)، (پیدائش: 1967) سعودی عرب کے مقدس شہر مکۃ المکرمہ کی مسجد الحرام کے امام اور مشہور قاری ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے مسجد نبوی میں بھی امامت کے فرائض سر انجام دئیے۔ وہ مسجد الحرام میں مستقل طور پر فجر اور مغرب کی امامت کرتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]