ماہرہ خان
Jump to navigation
Jump to search
ماہرہ خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 دسمبر 1984ء کراچی، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
شریک حیات | علی عسکری (2007–2015) |
اولاد | 1 |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فاونڈیشن پبلک اسکول سانٹا مونیکا کالج |
پیشہ | وی جے، اداکارہ، ماڈل |
دور فعالیت | 2008-تاحال |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2020)[1] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ماہرہ خان (21 دسمبر، 1982ء) ایک پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور وی جے ہے۔ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور شہر ذات قابلِ ذكر ہیں۔ ٹیلی وژن پر بھرپور کامیابی سمیٹنے کے بعد ماہرہ نے فلمی دنیا میں بھی قدم رکھے ہیں۔ یکم جنوری 2016ء میں ان کی پاکستانی فلم ہو من جہاں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔
ماہرہ خان کی فلمیں[ترمیم]
ماہرہ خان ابھی تک متعدد فلمیں میں کام کر چکی ہیں۔ ان میں سے تین پاکستانی بول، بن روئے اور ہو من جہاں جبکہ ان کی ایک بالی وڈ فلم رئیس ابھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ رئیس میں ماہرہ خان مشہور ادارکار شاہ رخ خان کے مقابل کردار ادا کر رہی ہیں۔
Key | ![]() |
اس نشان سے مراد ایسی فلمیں جو زیر تخلیق ہیں |
سال | فلم | کردار | مزید |
---|---|---|---|
2011ء | بول | عائشہ[2][3] | |
2015ء | بن روئے | صبا شفیق [4] | |
2015ء | منٹو | Madaran [5] | |
2016ء | ہو من جہاں | Manizeh [6][7] | |
2016ء | رئیس | آسیہ خاں | |
2017ء | پنجاب نہیں جاؤں گی | ||
2018ء | لوڈ ویڈنگ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.bbc.com/news/world-55042935 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2020
- ↑ Bol: Movie Review | Hindi Movie News – Times of India
- ↑ Account Suspended
- ↑ http://qz.com/460667/the-movie-bin-roye-is-pakistans-answer-to-bollywood/
- ↑ Mahira Khan in a never-seen-before avatar in Manto – The Express Tribune
- ↑ http://m.thenational.ae/arts-life/film/mahira-khans-latest-film-tugs-hard-at-heartstrings
- ↑ "Mahira plays quirky urban girl in upcoming Sheharyar Munawer venture". DAWN.com. Anum Rahman. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2015.
|
زمرہ جات:
- 21 دسمبر کی پیدائشیں
- 1984ء کی پیدائشیں
- بی بی سی 100 خواتین
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان ٹیلی ویژن میزبان
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات
- اردو سنیما میں اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- مہاجر شخصیات
- ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن
- پشتون شخصیات