ماہر بشریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماہر بشریات ( Anthropologist ) وہ سائنس دان جو قبل از تاریخ انسانوں کی ہڈیوں،دانت اور جسم کے دوسرے حصوں پر تحقیق کرتے ہیں ان کو ماہر بشریات( Anthropologist )کہتے ہیں۔یہ بالکل ڈاکٹروں کی طرح انسانی جسم کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں۔ماہر بشریات اکثر فاسل کے ساتھ کام کرتے ہیں اس لیے ان کو ماہر انسانی قدیم حیاتیات (Human paleontologist )کہتے ہیں ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • انسانی ارتقا کی کہانی از پروفیسر ڈاکٹر سید ریاض باقر