ماہر حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ماہر حیاتیات، حیاتیات دان،حیاتدان یا ماہر حیات (انگریزی: Biologist) حیاتیات سے منسلک سائنسدان کو کہاجاتا ہے۔

یا وہ شخص جو حیات یا جانداروں کا مطالعہ کرتا ہے، ماہرِ حیاتیات کہلاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]