ماہنامہ آنکھ مچولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدیرظفر محمود شیخ (پہلا دور)، نعیم احمد بلوچ (دوسرا دور)، رضوان ثاقب (تیسرا دور)
سابقہ مدیرانفہرست دیکھیے
شعبہبچوں کا ادب
دورانیہماہنامہ
ملکپاکستان
مقام اشاعتکراچی (پہلا دور)، لاہور (دوسراو تیسرا دور)
زباناردو
ویب سائٹباضابطہ ویب گاہ ماہنامہ آنکھ مچولی

ماہنامہ آنکھ مچولی کے نام سے تین سابقہ پاکستانی ماہنامے تھے۔ آنکھ مچلولی پہلی بار کراچی سے جولائی 1986ء کو شروع ہوا اور مارچ 1997ء تک چلتا رہا، جب کہ دوسرا دور (یہ محض ایک جیسا نام ہے، دونوں کی قانونی و ملکیتی حیثیت جدا جدا تھی) نعیم احمد بلوچ کی زیر ادارت لاہور سے اکتوبر 1999ء کو شروع ہوا 4 سال؛ جولائی 2003ء تک چلتا رہا، تیسرا دور تب شروع ہوا جب نعیم احمد بلوچ نے اس کے حقوق ایک دوسرے ادارے کو بیچ دیے، تیسرا دور رضوان ثاقب کی زیر ادارت لاہور سے چند سال چلا۔

حوالہ جات[ترمیم]