ماہنامہ جہان رضا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماہنامہ جہان رضا امام احمد رضا کے افکار و نظریات کی ترویج پر ایک ماہنامہ ہے۔
پیر زادہ اقبال احمد فاروقی گذشتہ 30سالوں سے ماہنامہ ”جہاں رضا“ کی اشاعت میں سرگرم رہے، 1988ء کو اس کا اجرا لاہور سے ہوا، آج اِس رسالے کے قارئین کا حلقہ پاکستان سے نکل کر ہندوستان، امریکا، جنوبی افریقہ، کینیڈا، عرب امارات اور یورپ کے بسنے والوں تک پہنچ چکا ہے، یہاں یہ بات بھی اہمیت کی حامل ہے کہ ماہنامہ ”جہاں رضا“ وہ رسالہ ہے جو اپنے آغاز سے ہی اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کے افکار و نظریات کا ترجمان رہا، اِس رسالے میں فاضل بریلوی کی علمی بصیرت اور سیرت وکردارپر چالیس ہزار سے زیادہ مقالات شائع ہو چکے ہیں،جو ایک ریکارڈ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]