ماہنامہ کمپیوٹنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ماہنامہ کمپیوٹنگ
Computingpklogo.png
مدیر امانت علی گوہر
قسم کمپیوٹر کےجرائد
دورانیہ ماہانہ
ناشر گلزار گوہر
پہلا شمارہ مارچ 2007
ادارہ کمپیوٹنگ پبلی کیشنز
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
زبان اردو
ویب سائٹ www.computingpk.com
آئی ایس ایس این 1993-2952

ماہنامہ کمپیوٹنگ کراچی اردو زبان میں شائع ہونے والا کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق پاکستان کا پہلا جریدہ ہے۔ ماہنامہ ”کمپیوٹنگ“ آئی ٹی کے حوالے سے پاکستان کا واحد مستند اُردو جریدہ ہے، جس میں عہدِ حاضر کی جدید ترین ٹیکنالوجی پر علمی اور تحقیقی مضامین شاملِ اشاعت ہوتے ہیں۔ گو اس وقت کمپیوٹر کے حوالے سے چند اور جرائد بھی مارکیٹ میں موجود ہیں لیکن شومئی قسمت کہ وہ آئی ٹی اور کمپیوٹر کے سیر حاصل مواد سے خالی نظر آتے ہیں۔ ماہنامہ ”کمپیوٹنگ“ اس زاویے سے یقیناً پاکستان کا واحد علمی جریدہ ہے جس میں کمپیوٹر اور اس سے وابستہ، دنیا بھر کی تمام جدید ترین معلومات، آرٹیکلز اور تصاویر موجود ہیں۔ ماہنامہ ”کمپیوٹنگ“ کی ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ یہ قومی زبان میں شائع کیا جا رہا ہے تاکہ کمپیوٹر کی تعلیم کا ابلاغ ہر طبقہ فکر میں عام ہو سکے۔

اداراتی ٹیم[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

اس کے علاوہ[ترمیم]