ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
ظاہری ہیئت
| سوریاویوا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
| میدان کی معلومات | |
|---|---|
| مقام | سوریاویوا، ہامبانتوتا، سری لنکا |
| جغرافیائی متناسق نظام | 6°21′23″N 81°1′35″E / 6.35639°N 81.02639°E |
| تاسیس | 2009 |
| گنجائش | 35,000 |
| ملکیت | سری لنکا کرکٹ |
| مشتغل | سری لنکا کرکٹ |
| متصرف | سری لنکا کرکٹ |
| اینڈ نیم | |
| Thanamalwila End Sooriyawewa End | |
| بین الاقوامی معلومات | |
| پہلا ایک روزہ | 20 فروری 2011: |
| آخری ایک روزہ | 26 فروری 2020: |
| پہلا ٹی20 | 1 جون 2012: |
| آخری ٹی20 | 6 اگست 2013: |
| پہلا خواتین ایک روزہ | 16 مارچ 2019: |
| آخری خواتین ایک روزہ | 18 مارچ 2019: |
| بمطابق 2 ستمبر 2020 ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو کرکٹ آرکیو | |
مہیندا راجاپاسکا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Mahinda Rajapaksa International Cricket Stadium) جسے سوریاویوا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Sooriyawewa International Cricket Stadium) (سنہالی: මහින්ද රාජපක්ෂ ජාත්යන්තර ක්රීඩාංගනය، සූරියවැව ජාත්යන්තර ක්රීඩාංගනය) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ہامبانتوتا، سری لنکا کا ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کرک انفو profile on Hambantota
- Suriyawewa Cricket Stadium Hambantota Layoutآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ worldcup2011schedule.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Guide to Hambantotaآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ hambantotazone.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)