ماہی پروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تجارتی بنیادوں پر انسانی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے حوض یا تالاب میں مچھلیاں پالنے کو ماہی پروری یا فش فارمنگ کہا جاتا ہے۔ ماہی پروری کی صنعت کو اس وقت دنیا میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔ اس کام کے لیے ناکارہ یعنی سیم اور کلر زدہ زمینیں بھی کام میں لائی جاسکتی ہیں۔

A row of square artificial ponds, with trees on either side
دیہاتوں میں چھوٹے پیمانے پر کی جانے والی ماہی پروری۔
ویتنام میں تیرتے ہوئے گھروں کے نیچے ڈوبے ہوئے جالوں میں تجارتی پیمانے پر ماہی پروری کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]