ماہ حرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ماہ حرا منظر پھلوری کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ ہے۔
منظر پھلوری کی شاعری کی شہرت ان کی غیر منقوط (بغیر نقاط کے نعتیہ کلام ہے اور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انہیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ ایک مشہور کالج لوریٹ قومی اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی". 09 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2021.