مندرجات کا رخ کریں

مایاوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مایاوتی
تفصیل=
تفصیل=

بھجن سماج پارٹی کی قومی صدر
آغاز منصب
18 ستمبر 2003ء
کینشی رام
 
رکن پارلیمنٹ، ریاست سبھا
مدت منصب
3 اپریل 2012ء – 20 جولائی 2017ء (استعفی)
17ویں اتر پردیش کے وزیر اعلی
مدت منصب
3 جون 1995ء – 18 اکتوبر 1995ء
ملائم سنگھ یادو
صدر کا حکمران
مدت منصب
21 مارچ 1997ء – 21 ستمبر 1997ء
صدر کا حکمران
کیلیان سنگھ
مدت منصب
3 مئی 2002ء – 29 اگست 2003ء
صدر کا حکمران
ملائم سنگھ یادو
مدت منصب
13 مئی 2007ء – 15 مارچ 2012ء
ملائم سنگھ یادو
اخلاص یادو
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جنوری 1956ء (68 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لکھنؤ، اتر پردیش، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب بدھ مت[3]
جماعت بہوجن سماج پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی
فیکلٹی آف لا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مایاوتی ایک بھارتی سیاست دان اور بہوجن سماج پارٹی کی صدر ہیں۔ وہ اتر پردیش کی وزیر اعلی رہ چکی ہیں۔ 15 جنوری 1956ء کو دلی کے ایک دلت خاندان میں پیدا ہونے والی مایاوتی نوجوانی میں ہی دلت نیتا کانشی رام سے متاثر ہو کر سیاست میں آئیں۔ سن 1984ء میں بہوجن سماج پارٹی کے قیام کے وقت وہ کانشی رام کے ساتھ تھیں۔ وہ پہلی بار 1984 میں مظفرنگر کے کیرانہ سے اور پھر 1989ء میں ہریدوار سے انتخاب میں امیدوار بنیں لیکن دونوں بار ہار گئیں۔ سن 1989 میں ہی وہ بجنور لوک سبھا انتخابی حلقے سے پارلیمنٹ میں پہنچیں۔ سن 1995ء میں وہ اترپردیش کی پہلی دلت خاتون وزیر اعلی بنیں۔ ذات پات کے اعداد و شمار میں بدلاؤ کے ذریعے مایاوتی نے کامیابی کے ساتھ دلت اور اعلی طبقے کا گٹھ جوڑ پیش کیا۔ مایاوتی بھارت میں دلت طاقت کی علامت ہیں۔ ’بہن جی‘ کے نام سے مشہور مایاوتی تین بار مختصر میعاد کے لیے وزیر اعلی بنیں۔ 2007ء میں انھوں نے مکمل اکثریت کے ساتھ عہدہ سنبھالا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kumari-Mayawati — بنام: Kumari Mayawati — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000027873 — بنام: Mayawati — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Mayawati to embrace Buddhism - Today's Paper - The Hindu