مبارک بیگم
ظاہری ہیئت
| مبارک بیگم | |
|---|---|
| مقامی نام | مبارک بیگم |
| پیدائش | Sujangarh, چورو, Rajasthan |
| اصناف | playback singing |
| پیشے | Singer |
| آلات | Vocalist |
| سالہائے فعالیت | 1949–1972 Date of death: July 18, 2016 |
مبارک بیگم ( پیدائش:1936 - وفات: 18 جولائی، 2016) بھارت کے ہندی فلموں کی پس پردہ گلوکارہ۔ فلمی نغموں کے علاوہ انھوں نے غزلیں بھی الاپی تھیں۔