مندرجات کا رخ کریں

مبارک خواجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مبارک خواجہ
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1344ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت منگولیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
خان (منگول سلطنت)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1320  – 1344 
ایلباسان  
 
دیگر معلومات
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مبارک خواجہ ( (قازق: Мүбәрәк Қожа)‏ ) 1320-1344 کے درمیان اردوئے ایبض کا خان تھا۔ اس نے اپنے بھائی الباسان کی جگہ اقتدار سنبھالنے میں اردوئے زریں کے خان اوزبیگ خان اور باتو خان کے خاندان کی مدد سے کامیابی حاصل کی۔ تاہم اس نے سرائے سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔ خان نے اپنے بیٹے تینی بیگ کو اس کا تختہ پلٹنے کے لیے بھیجا۔ چنانچہ اس کی جگہ الباسان کے بیٹے چمتے نے لے لی۔ ہو سکتا ہے کہ وہ اپنی تخت پلٹی کے بعد کچھ زمینوں پر قبضہ کرکے طویل عرصہ تک زندہ رہا ہو۔

نسب نامہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]